پشاور، خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ کا خصوصی اجلاس شروع

ویب ڈیسک: نگران وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمد اعظم خان کے زیر صدارت کابینہ کا خصوصی اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ خصوصی اجلاس میں نگران کابینہ اراکین کے علاوہ چیف سیکرٹری اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری کے علاوہ متعلقہ انتظامی سیکرٹریز بھی شریک ہیں۔ اجلاس کے لئے تین نکاتی ایجنڈا تیار کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف جہانگیرہ کے عوام کا احتجاج، مین جی ٹو روڈ بند