پشاور، 12 ربیع الاول پر 21 توپوں کی سلامی و قرآن خوانی

ویب ڈیسک: 12 ربیع الاول پر نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ولادت کی خوشی میں دن کا آغاز 21 توپوں کی سلامی اور قران خوانی سے کیا گیا۔
اس موقع پر پاک فوج کے چاق وچوبند دستے نے گن فائر سے سلامی پیش کی۔
ذرائع کے مطابق 21 توپوں کی سلامی کے موقع پر پاک فوج کے دستے نے اللہ اکبر اور پاکستان زندہ باد کے نعرے بلند کۓ اور ملکی بقاء، استحکام اور خوشحالی کیلۓ خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔

مزید پڑھیں:  شاعر احمد فرہاد اغوا، سیکرٹری داخلہ و دفاع کو عدالت پیشی کی ہدایت