پشاور، عید میلاد النبی ﷺ عقیدت و احترام کیساتھ منائی جارہی ہے

ویب ڈیسک: ملک بھر کے دیگر شہروں کی طرح پشاور میں بھی عید میلادالنبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ مرکزی تقریب تمبرپورہ شریف میں ہوئی اس موقع ہر ریلی نکالی گئی جس کی قیادت پیر عنایت علی شاہ باچا کررہے تھے جبکہ اس مبارک دن پر کیک بھی کاٹا گی،ا غبارے اور کبوتر بھی ہوا میں چھوڑے گئے۔ ریلی میں عوام نے بھرپور انداز میں شرکت کی۔

مزید پڑھیں:  اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری