pak 1

سونا 2 ہزار روپے فی تولہ مہنگا

کراچی :تفصیلات کے مطابق سونا 2 ہزار روپے فی تولہ مہنگا، فی تولہ سونا 97 ہزار روپے کا ہوگیا،عالمی منڈی میں سونا 43 ڈالر مہنگا،عالمی منڈی میں سونا 1762 ڈالر فی اونس ہوگیا.

مزید پڑھیں:  مانسہرہ میں گاڑی حادثے کا شکار ،1شخص جاں بحق، 5زخمی