پشاور، پولیس سے فائرنگ تبادلہ، رہزن زخمی حالت میِں گرفتار

ویب ڈیسک: پشاور پولیس اور رہزن کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں ریزن زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے دوران پولیس محفوظ رہے جبکہ گاڑی کو معمولی نقصان پہنچا۔
پولیس کے مطابق رہزن کی شناخت ہارون کے نام سے ہوئی جو پولیس کو مختلف مقدمات میں مطلوب تھا اور دوران تفتیش ملزم سے ایک عدد پستول، موٹر سائیکل اور موبائل فونز برامد ہوا ہے۔
یاد رہے کہ پشاور پولیس سے مقابلہ میں رہزن زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔

مزید پڑھیں:  پشاور : ارباب نیاز سٹیڈیم تعمیراتی کام مکمل نہ ہونے کے باعث چارہ گاہ میں تبدیل