سکاٹ لینڈ میں حماس اسرائیل جنگ بندی کی قرار داد منظور

ویب ڈیسک: حماس اسرائیل جنگ بندی کیلئے سکاٹ لینڈ میں قرارداد منظور کر لی گئی۔ یاد رہے کہ جنگ بندی کی قرارداد 28 کے مقابلے میں 90 ووٹوں سے منظورکرلی گئی۔
سکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف نے لیبر رہنما کیئر سٹارمر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھی جنگ بندی کی حمایت کریں۔
ذرائع کے مطابق قطر کی جانب سے کی جانیولای جنگ بندی کی کوششیں بھی بارآور ثابت ہوئیں جس کی وجہ سے 4 روزہ جنگ بندی کا فیصلہ کیا گیا اور اس دوران یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  علی امین گنڈاپور کی توپوں کارخ مولانا فضل الرحمان کی طرف