بنوں:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک :بنوں کے علاقہ تھانہ غوریوالہ کی حدود لیبر کالونی میں نا معلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق مقتول رحم زاد ریٹائرڈ فوجی تھا جو بنوں وولن ملز میں کام کرتا تھا جبکہ ڈیوٹی کے بعد کالونی کے قریب چھوٹے فروخت کرتا تھا ۔
ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو ئے پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔

مزید پڑھیں:  ہم سرکاری املاک، اپنے اداروں اور محکموں کا دفاع کرنا جانتے ہیں، عطا تارڑ