ہیڈ کوارٹر ہسپتال غلنئی میں نیوٹریشن پروگرام کا افتتاح

ویب ڈیسک :ہیڈکواٹر ہسپتال غلنئی میں نیوٹریشن پروگرام کا باقاعدہ افتتاح ‘اس موقع پر آگاہی واک کا انعقاد بھی کیا گیا ۔
افتتاح کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹروں اور دیگر مقررین کا کہنا تھاکہ بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام میں درج خواتین فوراً ہمارے سنٹرز سے رابطہ رکھے۔
انہوں نے کہا کہ اپنے بچوں کو کمزوری سے بچانے کیلئے واہ واہ مم کا خوراک دیا جائے گا‘چار دسمبر سے پندرہ دسمبر تک ہماری ٹیموں سے بھر پور تعاون رکھیں۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ، 120 کلو چرس برآمد ہونے پر ملزمان کو عمر قید کی سزا