سونے کی قیمت

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 1800 روپے سستا

ویب ڈیسک: پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی، نئی قیمت کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹ میں 24 قیراط سونے کی قیمت 1800 روپے فی تولہ تک گر گئی۔
ذرائع کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی جس کے مطابق 24 قیراط سونا 1800 روپے کی کمی کے ساتھ فی تولہ 2 لاکھ 13 ہزار 600 روپے ہو گیا۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں فائرنگ و حادثات، 4 افراد جاں بحق