انٹراپارٹی انتخابات

پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات:الیکشن کمیشن نے مزید وضاحت مانگ لی

ویب ڈیسک :الیکشن کمیشن آف کستان نے انٹرا پارٹی الیکشن کا معاملے پر تحریک انصاف کی جانب سے دیئے گئے جوابات ناکافی قرار دیتے ہوئے مزید وضاحت مانگ لی۔
ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے تحریک کے انٹرا پارٹی انتخابات کو بادی النظر میں پارٹی آئین سے متصادم قرار دے دیا ہے ۔
الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن اطمینان کے بعد ہی انٹرا پارٹی الیکشن پر سرٹیفکیٹ جاری کرنےکا مجاز ہے۔
ذرائع نے بتایاکہ الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو مزید موقع دیتے ہوئے 18دسمبر کو طلب کرلیا۔

مزید پڑھیں:  پاک افغان سرحد پر کشیدگی، سخت گولہ باری تیسرے روز بھی جاری