غزہ کے یرغمالیوں سے اسرائیلی بدسلوکی کی نئی ویڈیو وائرل

ویب ڈیسک: غزہ کے یرغمالیوں سے اسرائیلی بدسلوکی کی ایک اور ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دکھایا جا رہا ہے کہ وہ کیسے غزہ کے مرد و خواتین، بچوں اور بوڑھوں سے تضحیک آمیز سلوک کر رہے ہوتے ہیں۔
اسرائیل کی قید سے چھوٹ کر واپس غزہ آنے والے فلسطینیوں نے بدترین تشدد کے حوالے سے شکایات کرتے ہوئے کہا کہ ذہنی اور جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا گیا، غیر انسانی حربے آزمائے گئے۔ اس دوران انہیں انتہائی اذیت ناک تشدد کا بھی نشانہ بنایا گیا۔
اس کے برعکس حماس کی جانب سے رہا کئے گئے اسرائیلیوں کے ساتھ روا رکھے گئے سلوک کی بھی ویڈیوز وائرل ہے۔
ان ویڈیوز میں دکھایا گیا ہے کہ وہ کس طرح کا بہترین برتاو کرتے ہیں ان اسرائیلی قیدیوں کے ساتھ۔
یاد رہے کہ فلسطینیوں یرغمالیوں کے ساتھ اسرائیلی بدسلوکی کی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے.

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا: زیادہ تر والدین کا بچوں کو انسداد پولیو ویکسین پلانے سے انکار