عدنان جلیل عوامی نیشنل پارٹی چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل

ویب ڈیسک: عدنان جلیل عوامی نیشنل پارٹی چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل، پی پی پی کے صوبائی رہنماء اور سابق وزیر سید ظاہر علی شاہ نے انہیں پارٹی کی ٹوپی پہنائی۔
ذرائع کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء اور سابق سینیٹر حاجی محمد عدیل کے بیٹے عدنان جلیل عوامی نیشنل پارٹی چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  صوابی، رکشے پر فائرنگ سے ماں اور بیٹی موقع پر جاں بحق