گٹر میں دھماکہ

پشاور:یونیورسٹی روڈ پر گٹر میں دھماکہ

ویب ڈیسک :پشاور کے یونیورسٹی روڈ پر گٹر میں دھماکہ ‘کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔
ابتدائی اطلاعات کے دھماکہ دھماکہ نماز جمعہ کے دوران ہوا جس سے نمازیوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ۔
زور ددھماکے سے سڑک کئی جگہوں سے اکھڑ گئی جبکہ قریب گاڑیوں کو بھی جزوی نقصان پہنچا تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔
دھماکے کے وقت سڑک سے متصل مسجد کے نمازی سڑک پر بھی نماز ادا کررہے تھے ۔

مزید پڑھیں:  کسانوں سے براہ راست گندم خریداری سے متعلق نئی پالیسی تیار