5758476f2ebc5 scaled

ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 59 ہزار سے تجاوز

ویب رپورٹ: ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے 28 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ اس وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد59 ہزار151ہو گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  مقبوضہ کشمیر میں انتخابات عوامی حق خودارادیت کا نعمل البدل نہیں، صدر مملکت

گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید ایک ہزار446 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

پنجاب میں21 ہزار118 سندھ میں 23ہزار507 خیبرپختونخوا میں8 ہزار259 بلوچستان میں تین ہزار536 اسلام آباد میں ایک ہزار879 گلگت بلتستان میں چھ سو38 اور آزاد کشمیر میں214مریض ہیں۔

مزید پڑھیں:  مرحومین کے شناختی کارڈ پر جاری سمیں بلاک کرنے کا اعلان

اب تک 19 ہزار142مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔