بیرسٹر گوہر اور شیر افضل

پی ٹی آئی کے مرکزی دفتر میں بیرسٹر گوہر اور شیر افضل مروت آمنے سامنے

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی دفتر میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان اور شیر افضل مروت آمنے سامنے آگئے ۔
ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کی پریس کانفرنس کے بعد سینئر نائب صدر آگئے اور کہا کہ میں اپنی پریس کانفرنس کروں گا جس پر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے شیر افضل مروت کو پریس کانفرنس سے روک دیا ۔
شیر افضل مروت نے کہا کہ اپنے خان سے مل کر آرہا ہوں ‘ جو بھی کہہ رہا ہوں اسے بانی چیئرمین عمران خان اور پی ٹی آئی کا بیانیہ سمجھے ۔

مزید پڑھیں:  50ہزار ملازمین کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگ گیا