ویب رپورٹ:کورونا وائرس کے بعد کرکٹ کی بحالی کیلئےانٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی نئی گائیڈ لائنز جاری، بولرز اپنا کوئی بھی سامان امپائرز کو نہیں دیں گے، امپائرز دستانے پہن کر گیند کو چھوئیں گے، گیند چمکانے کیلئے لعاب کا استعمال نہیں کیا جائے گا، کھلاڑی فیلڈ پر آپس میں ایک دوسرے سے فاصلہ رکھیں گے ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments