مسجد درویش

پشاور، مسجد درویش کے تہہ خانے میں آگ بھڑک اُٹھی

ویب ڈیسک: ریسکیو 1122 کے مطابق پشاور صدر میں واقع مسجد درویش کی بیسمنٹ میں اچانک معمولی آگ بھڑک اُٹھی۔
ریسکیو 1122 کی ٹم کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔
اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو1122 کی فائر ویکل جائے حادثہ کی جانب روانہ کر دی گئی۔
فائر فائٹرز نے پیشہ وارانہ طریقے کے مطابق 30 منٹ کے اندر آگ پر مکمل قابو پا لیا۔
ترجمان ریسکیو 1122کے مطابق آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید پڑھیں:  چیئرمین پشاور بورڈ پروفیسر نصر اللہ کی ڈیپوٹیشن ختم ،محکمہ میں رپورٹ نہ کر سکے