سیاسی جماعتوں سے دو گنا

عام انتخابات 2024، آزاد اُمیدواروں کی تعداد سیاسی جماعتوں سے دو گنا زیادہ

ویب ڈیسک: الیکشن میں سیاسی جماعتوں سے دو گنا زیادہ آزاد اُمیدوار میدان میں اُتریں گے۔
الیکشن کمیشن کے جاری کردہ ڈیٹا کے مطابق ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ عام انتخابات میں
قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی جنرل نشستوں پر کل 17 ہزار 816 اُمیدوار میدان میں ہیں۔
ڈیٹا کے مطابق 11 ہزار 785 آزاد اُمیدوار انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  وفاق سے حقوق لینا صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے ،ظاہر شاہ طورو