غزہ سے فوج نکالیں گے نہ قیدیوں کو رہا کیا جائے گا، نیتن یاہو

ویب ڈیسک: یرغمالیوں کے تبادلے کے بدلے جنگ بندی کا امکان مسترد، اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے دو ٹوک موقف واضح کر دیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ غزہ سے فوج نکالیں گے نہ ہی فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا جائَے گا۔
نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ تمام اہداف کے حصول تک جنگ جاری رہے گی۔ انہوں نے کہ بھی کہ حماس کا خاتمہ مشن ہے، اس کے ساتھ جنگ تب بند کی جائے گی جب غزہ اسرائیل کیلئے کوئی خطرہ نہ رہے۔

مزید پڑھیں:  رفع حملوں کیخلاف جنوبی افریقہ کی عالمی عدالت انصاف میں درخواست