ا دورہ مردان

پنجاب لوکل گورنمنٹ افسران کا دورہ مردان

ویب ڈیسک: پنجاب میونسپل ڈویلپمنٹ فنڈ کمپنی اور لوکل گورنمنٹ آفیسرز پر مشتمل وفد کامردان کا دورہ ،دورے کا اہتمام جرمن ترقیاتی ادارے(جی آئی زی) کے تحت لوکل گورنمنٹس پرجاری پراجیکٹ کے تحت کیا گیا تھا۔
وفد میں میٹرو پولیٹن کارپوریشن لاہور،اور ایم سی جہلم،ٹوبہ ٹیک سنگھ سے افسران شامل تھے’وفد کو ڈبلیو ایس ایس سی ایم کی کارکردگی پر بریفنگ دی گئی ۔
وفد نے کچرے سے نامیاتی کھاد بنانے والے پراجیکٹ کا بھی دورہ کیا۔

مزید پڑھیں:  برازیل میں موسلادھار بارش و سیلاب کے باعث 113 افراد ہلاک، 754 زخمی