باجوڑ، تحصیل ماموند میں بم دھماکہ ، قبائیلی رہنما ملک سلطان زیب محفوظ

ویب ڈیسک: ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند میں قبائیلی رہنما ملک سلطان زیب پر ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ کیا گیا تاہم اس دوراہ دھماکے میں وہ محفوظ رہے۔
ذرائع کے مطابق تحصیل ماموند کے علاقہ لرخلوزو میں قبائلی رہنماء ملک سلطان زیب کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم کو وزیر خزانہ کا اضافی چارج تفویض