ہری پور، گلی گلی پیٹرول ایجنسیاں کھل گئیں، انتظامیہ خاموش

ویب ڈیسک: ضلع ہری پور میں گلی گلی پیٹرول ایجنسیاں کھل گئیں جو کسی بھی وقت کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہیں۔
ذرائع کے مطابق ضلع ہری پور کی تینوں تحصیلوں کے باسیوں کا کہنا ہے کہ ان غیر قانونی پیٹرول ایجنسیوں کے پاس کوئی این او سی نہیں ہے۔
اس حوالے سے اہالیان علاقہ کا کہنا ہے کہ ہری پورکی ضلعی انتظامیہ اور پولیس کو گلی گلی پیٹرول ایجنسیاں کھلنے کے حوالے سے اقدامات اٹھانے ہونگے۔

مزید پڑھیں:  سوات، امام مسجد اور استاد کا بچوں پر بہیمانہ تشدد