خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس طلب

ویب ڈیسک: خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس کی صدارت وزیر اعظم شہباز شریف کریں گے۔
ذرائع کے مطابق اپیکس کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہوگا جس میں اعلیٰ حکومتی عہدیداران شرکت کریں گے۔
اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ملک میں سرمایہ کاری سے متعلق امور کا جائزہ لیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  امریکی تاریخ کااولین فیصلہ،جعل سازی پرسابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا