صوبے کی تمام پبلک لائبریریز شمسی توانائی پر منتقل کرینگے، وزیر تعلیم مینا خان

ویب ڈیسک: وزیر تعلیم مینا خان نے آرکائیوز اور لائبریریز کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کی تمام پبلک لائبریریز شمسی توانائی پر منتقل کرینگے۔
صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ شمسی توانائی سے نہ صرف بجلی کی بچت ہوگی بلکہ اس سے لائبریریز کی بلوں میں بھی خاطرخواہ کمی ہوجائیگی۔
وزیر تعلیم مینا خان کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹوریٹ آف آرکائیوز اینڈ لائبریریز کے افسران اور دیگر ملازمین جو دیگر محکموں میں چلے گئے ہیں ان کو جلد واپس لا ئینگے۔

مزید پڑھیں:  طے کرلیں ہم کسی کے ہاتھوں استعمال نہیں ہوں گے، چیف جسٹس