یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار نامزد

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے سینیٹ چیئرمین شپ کیلئے یوسف رضا گیلانی کو امیدوار نامزد کر دیا گیا۔
پیپلز پارٹی سیکرٹریٹ کی جانب سے یوسف رضا گیلانی کی نامزدگی کے حوالے سے اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  جامعہ ہری پور میں کانووکیشن کا انعقاد،میناخان آفریدی نے ڈگریاں تقسیم کیں