رستم، مرکزی عید گاہ میں نماز عید 7 بجے ادا کی جائیگی

ویب ڈیسکُ: رستم کے علاقے میں بھی نماز عید کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ مرکزی عید گاہ میں نماز عید 7 بجے ادا کی جائے گی۔ اس کے علاوہ جامع تعلیم القرآن نواں کلی رستم میں 6:30 بجے، شیرین خان چوک میں 7 بجے جبکہ مدرسہ عبداللہ بن عباس شرین کھوٹے گراونڈ میں نماز عید 6:45 بجے پر ادا کی جائے گی۔
دوسری جانب ضلع خیبر کے علاقے جمرود میں نماز عید 06:45 پر ادا کی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  جج حلف لیتے وقت کسی بھی قسم کا دباؤ نہ لینے کی قسم کھاتا ہے ،پشاور ہائیکورٹ