نوشہرہ، عید کے دوسرے دن پارکوں پر رش، نوجوانوں کی موج مستی عروج پر

ویب ڈیسک: ضلع نوشہرہ میں عید کے روز مبادکبادوں کا سلسلہ ختم ہونے کے بعد پارکوں پر رش بڑھنے لگا۔
ذرائع کے مطابق ضع بھر سمیت آس پاس سے بھی لوگ امڈ آئے اور پارکوں میں جانے کے لیے شہری لفٹ کے مزے لینے لگے۔
اس دوران ہر عمر کے لوگ چیئر لفٹ میں بیٹھ کر لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ بچوں کا اس موقع پر کہنا ہے کہ عید کا دن ہے گھومیں گے، پھریں گے اور دل کھول کر موج مستی کرینگے۔

مزید پڑھیں:  شاہد خاقان سمیت تمام ملزمان ایل این جی ریفرنس میں‌بری