کمراٹ میں برفباری

دیر بالا میں بارش کے بعد سیلابی صورتحال،کمراٹ میں برفباری

ویب ڈیسک: دیربالا میں مسلسل بارش کے بعد سیلابی صورتحال ،کمراٹ میں برفباری شروع ہو گئی ۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ، مختلف واقعات کے دوران 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی

مسلسل بارش اور برفباری کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے رابطہ سڑکیں بندجبکہ بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا ۔
بارشوں کے نتیجے میں کھڑی فصلوں کو نقصان ،عوام گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے ہیں ۔

مزید پڑھیں:  شاہ خرچیاں کم ،مزدور کی تنخواہ بڑھانے کی کوشش کریں گے :وزیراعظم