بشریٰ بی بی

بشریٰ بی بی کے میڈیکل چیک اپ کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست

ویب ڈیسک: تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے میڈیکل چیک اپ کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ۔
سابق خاتون اول بشریٰ بی بی نے وکیل شعیب شاہین کے ذریعے درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی ہے۔
درخواست گزار بشریٰ بی بی نے موقف اختیار کیا ہے کہ زہر کے خدشے کے پیشِ نظر میری صحت پر اثر ہو سکتا ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشوں سے کھڑی فصلوں اور باغات تباہ