مسلمان گورنر کی مندر میں‌پوجا پر بھارتی مسلمانوں کی تنقید

ویب ڈیسک: بھارتی ریاست کیرالہ کے گورنر عارف محمد خان نے اترپردیش میں متنازع مندر ایودھیا کا دورہ کیا۔
اپنی کرسی بچانے کے چکر میں گورنر کیرالہ نے مندر میں‌پوجا کر کے بھارتی مسلمانوں کے جذبات بھڑکا دیئے۔
ذرائع کے مطابق گورنر کیرالہ کی مندر میں‌پوجا کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ ویڈیو میں گورنر کو مندر کے اندر بت کے آگے سجدہ کرتے دیکھا گیا ہے۔
اس ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی بھارتی مسلمانوں کی جانب سے شدید تنقید کا سلسلہ چل نکلا ہے جبکہ ان ناقدین مں کچھ اسے گورنر کو اپنی کرسی بچانے کی کوشش قرار دے رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  پشاور:گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی لوڈ شیڈنگ بھی بڑھ گئی