اسرائیل کیخلاف مظاہروں میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل ہو گئیں

ویب ڈیسک: دوسرے یوروویژن سیمی فائنل سے قبل سوئیڈن کی نامور ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ بھی اسرائیل کیخلاف مظاہروں میں شامل ہو گئیں۔
فلسطینی سکارف پہنچے 21 سالہ گریٹا تھنبرگ کا احتجاج کے موقع پر کہنا تھا کہ نوجوان رہنمائی کرتے ہوئے دنیا کو دکھا رہے ہیں کہ ہمیں اسرائیلی جارحیت پر کس طرح کا ردعمل ظاہر کرنا چاہیے۔

مزید پڑھیں:  ججز تعیناتی :لاہور ہائیکورٹ کا وزیراعلیٰ پنجاب کو بلانے کا عندیہ