بشکیک سے طلبہ کی واپسی، خیبر پختونخوا کا مشن تیز، مزید 2 فلائٹس آج روانہ ہوں گی

ویب ڈیسک: کرغزستان کے شہر بشکیک میں ہنگامہ آرائی کے باعث پاکستانی طلبہ کی واپسی کیلئے خیبرپختونخوا کا مشن مزید تیز کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت کا کرغزستان سے طلبا کی واپسی کیلئے ایک اور جہاز بشکیک پہنچ گیا جبکہ 2 مزید فلائٹس آج رات تک جائیں گی۔
یاد رہے کہ کرغزستان میں جاری کشیدہ صورتحال کی وجہ سے پاکستانی طلبہ کی واپسی کیلئے خیبرپختونخوا کا مشن مزید تیز کر دیا گیا ہے.

مزید پڑھیں:  عمران خان کو جیل میں کسی قسم کی سہولتیں میسر نہیں ،عمر ایوب