باجوڑ، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع باجوڑ کے عنایت کلے بائی پاس روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے بشیر ولد باچا خان جان بحق ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شخص کی نعش کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خار منتقل کر دیا گیا۔
یاد رہے کہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا بھر میں عید الاضحیٰ مذہبی جوش و خروش سے ادا کی جا رہی ہے