خیبرپختونخوا: اسمبلی اجلاس آج ہوگا، بجٹ امور زیر بحث آئینگے

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کا اسمبلی اجلاس آج ہوگا۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ آج دوپہر 2 بجے ہونے والے صوبائی اسمبلی اجلاس میں مالی سال 25-2024ء کے بجٹ پر بحث کی جائیگی۔
یاد رہے کہ مالی سال 25-2024ء کا بجٹ رواں ماہ کی 24 تاریخ کو پیش کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  ٹی 20 ورلڈ کپ، بنگلا دیش نے نیپال اور سری لنکا نے نیدر لینڈز کو ہرا دیا