سٹاک مارکیٹ میں ملا جلا دجحان، 100 انڈیکس 326 پوائنٹس کی کمی

ویب ڈیسک: سٹاک مارکیٹ میں تیزی کی بجائے کاروباری ہفتے کے پہلے دن ملا جلا رجحان پایا گیا۔
ذرائع کے مطابق 100 انڈیکس 326 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد 75 ہزار 656 کی سطح پر آ گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سٹاک مارکیٹ میں مثبت آغاز کے بعد کاروبار زوال پذیر ہونا شروع ہوا۔
سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 326 پوائنٹس کی کمی سے 75 ہزار 656 کی سطح پر آ گیا۔

مزید پڑھیں:  سعودیہ سمیت خلیجی ممالک میں آج عیدالاضحی ،سنت ابراہیمی کی ادائیگی جاری