ٹانک۔ صوبائی اسمبلی ممبر عثمان خان بیٹنی کا دورہ یو سی ملازی

ویب ڈیسک: صوبائی اسمبلی ممبر عثمان خان بیٹنی نے یو سی ملازی کا دورہ کیا۔
اس موقع پر تحریک انصاف کے مقامی رہنماؤں نے صوبائی اسمبلی کے ممبر و دیگر مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔
ذرائع کے مطابق عوام نے اس موقع پر علاقے میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال اور دیگر بنیادی مسائل ان کے سامنے رکھ دیئے۔

مزید پڑھیں:  فلسطینیوں نے بمباری سے متاثرہ مسجد الرحمہ کے ملبے پر عیدالاضحی کی نماز ادا کی