غزہ جنگ بندی معاہدے میں امریکہ پھر ٹانگ اڑانے لگا

ویب ڈیسک: غزہ جنگ بندی کیلئے پیش کردہ منصوبے کے حوالے سے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ اس میں حماس کی جانب سے پیش کردہ بعض تجاویز قبول نہیں۔
دوحا میں امیر قطر شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی کے ہمراہ میڈیا گفتگو میں انٹونی بلنکن نے بتایا کہ حماس کی جانب سے پیش کردہ بعض تجاویز پر عمل کیا جا سکتا ہے تاہم ان میں کچھ قابل قبول نہیں۔
امریکی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ غزہ جنگ بندی معاہدے کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

مزید پڑھیں:  پاکستانی عازمین حج کی واپسی شروع، 354 حجاج کو لیکر پہلی پرواز لاہور پہنچ گئی