1 144

پشاور سنٹرل جیل میں تعینات پولیس اہلکارسے راکٹ چل گیا

پشاور: پشاور سنٹرل جیل میں تعینات پولیس اہلکارسے راکٹ چل گیا،راکٹ جوڈیشل اکیڈمی کے قریب خالی پلاٹ میں گرا۔
پولیس کا کہنا ہے کے پولیس اہلکار راکٹ لانچرٹھیک کررہا تھا،غلطی سے چل گیا، واقعہ میں کسی قسم کاجانی یا مالی نقصان نہیں ہوا پولیس

مزید پڑھیں:  علی امین گنڈا پور افغان صوبے کے گورنر لگتے ہیں، گورنرفیصل کنڈی