بھائی کو قتل کردیا

خیبر :باڑہ قمبر خیل میں بھائی نے بھائی کو قتل کردیا

ویب ڈیسک: خیبر کے علاقہ باڑہ قمبر خیل میں اراضی تنازعہ پر بھائی نے بھائی کو قتل کردیا۔
پولیس نے نعش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردی ۔
واقعے کا مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔

مزید پڑھیں:  کوہاٹ میں پولیس سب انسپکٹر سگے بیٹے کے ہاتھوں قتل