بچیاں تالاب میں

کوہاٹ کے تولنج تالاب میں 2بچیاں ڈوب کر جاں بحق

ویب ڈیسک: کوہاٹ کے تولنج تالاب میں2 بچیاں ڈوب کر جاں بحق ،نعشیں نکال لی گئیں ۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ گمبٹ کے علاقہ تولنج میں پیش آیا جہاں قدیم تالاب میں دو بچیاں ڈوب کر جاں بحق ہو گئیں ۔
اطلاع ملنے پر ریسکیوغوطہ خور ٹیمیں نے فوری طورپر موقع پر پہنچ گئیں اور مقامی لوگوں کے ساتھ مل کر بچیوں کی میتیں نکال لیں۔
ڈوبنے والی بچیوں میں نو سالہ ایمان اور دس سالہ فائزہ شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  سوات اور صوابی میں فائرنگ، نوجوان جاں بحق، 5 افراد زخمی