ہنگو میں دھماکہ

ہنگو میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ،2افراد شدید زخمی

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ہوا ہے جس میں دو افراد شدید زخمی ہو گئے ۔
پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ ووکیٹنل کالج کے سامنے مین جی ٹی روڈ پر ہوا جس میں دو افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں ۔
اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو فوری طورپر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا ۔
پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کردیئے ہیں ۔

مزید پڑھیں:  جنوبی وزیرستان میں سپورٹس فیسٹیول کا آغاز، اہالیان علاقہ کی شرکت