ویب ڈیسک: خال میں موٹر کار اور کوسٹر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5افراد زخمی ہو گئے ۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ خال کے علاقہ طورمنگ کے قریب پیش آیا جہاں موٹر کار اور کوسٹر کے درمیان خوفناک تصادم ہوا ۔
تصادم کے نتیجے میں 5افراد زخمی ہو گئے جنہیں مقامی افراد نے فوری طور پر آر ایچ سی خال منتقل کردیا۔
ہسپتال ذرائع کے مطابق دو زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔
Load/Hide Comments