آج بارش برسانے والا نیا سپیل

آج بارش برسانے والا نیا سپیل بلوچستان میں داخل ہوگا

ویب ڈیسک: آج بارش برسانے والا نیا سپیل بلوچستان میں داخل ہوگا ، اس سلسلے میں الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ آج سے بلوچستان میں بارش برسانے والا نیا سپیل داخل ہوگا۔
پی ڈی ایم اے نے ممکنہ بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا ہے۔
پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ آج بارش برسانے والا نیا سپیل بلوچستان میں داخل ہوگا ، اور یہ نیا سپیل بلوچستان کے 22 اضلاع کو اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے۔

مزید پڑھیں:  سیو غزہ مارچ :سابق سینیٹر مشتاق احمد اہلیہ سمیت گرفتار