ویب ڈیسک: وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا ہے ۔
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح 11بجے طلب کیا گیا۔
اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے کل ہونے والے اجلاس میں ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments