images 28

خیبر پختونخوا میں عدالت کے فیصلے کی روشنی میں شوگر ملز میں 70 روپے فی کلو چینی فروخت کریں

پشاور: خیبر پختون خواہ حکومت /چینی کی قیمت سے متعلق عدالتی احکامات، خیبر پختونخواہ حکومت چینی کی قیمت سے متعلق سلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کے لئے متحرک ، حکومت کا صوبہ میں 6 شوگر ملز کی انتظامیہ کو خط، ڈیرہ اسماعیل خان میں 4 ،پشاور اور مردان میں 1،1 شوگر ملز کی انتظامیہ کو خط ارسال کیا گیا ہے ، عدالت کے فیصلے کی روشنی میں  شوگر ملز 70 روپے فی کلو چینی فروخت کریں، شوگر ملز ریٹیل شاپس اور یوٹیلٹی سٹورز کو بھی 70 روپے فی کلو چینی فراہم کریں۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا پراسیکوشن آفسیرز کا پشاور سمیت صوبہ بھر میں عدالتی بائیکاٹ کا اعلان