56464188 95358996

پشاور گنج بازار میں پھندو پولیس کی کارروائی

پشاور: جعلی پولیس اہلکار گرفتار ، گرفتار ملزم کا تعلق اندرون شہر سے ہے، ملزم کے قبضے سے جعلی سروس کارڈ، اسلحہ برآمد، ملزم سادہ لوح افراد کو بلیک میل کرتا تھا ، ڈی ایس پی گلبہار کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا پراسیکوشن آفسیرز کا پشاور سمیت صوبہ بھر میں عدالتی بائیکاٹ کا اعلان