coronavirus topic header 1024 2

خیبر پختونخوا حکومت نے کورونا مریضوں کی آئسولیشن کے لئے نئی گائیڈ لائن جاری

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے کورونا کے مریضوں کی آئسولیشن کے بارے میں نئی گائیڈ لائن جاری کردی ،تین دن کے اندر خشک کھانسی ، بخار اور سانس کا مسئلہ نہ ہو تو مریض صحتیاب تصور کیا جائے گا ،

مزید پڑھیں:  سپیکرخیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کا نام پی این آئی ایل سے خارج

گنجان آباد علاقوں ، مدار س ، ہاسٹل ، جیلوں اور ہیلتھ ورکرز کا ٹیسٹ مثبت آنے کی صورت میں دو مزید ٹیسٹ وائرس کی تصدیق کے لئے لازمی ہونگے ،نئے احکامات وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز اسلام آباد کی جانب سے جاری نئی گائیڈ لائن کئ روشنی میں کئے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  ینگ ڈاکٹرز نے تنخواہوں میں اضافے سمیت کرپشن تحقیقات کا مطالبہ کر دیا