صوابی میں بھائی کے ہاتھوں بہن

ٹک ٹاک ایک اورزندگی نگل گیا،صوابی میں بھائی کے ہاتھوں بہن قتل

ویب ڈیسک: ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر ایک اور زندگی کا چراغ گل، ضلع صوابی میں بھائی کے ہاتھوں بہن قتل ہو گئی۔
صوابی پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ملزم نے قتل کے بعد لاش کو تور ڈھیر کی حدود میں پھینک دیا تھا۔
پولیس نے بتایا کہ ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر بہن کو قتل کرنے والے بھائی کو گرفتار کر لیا گیا ہے، اس دوران مزید تین ملزمان کی گرفتاری کیلئَے کوشش جاری ہے۔

مزید پڑھیں:  حسن نصر اللہ کے اختتام سے انصاف کا عمل پورا ہوگیا ،جوبائیڈن