جنوبی وزیرستان میں فائرنگ سے ایک

جنوبی وزیرستان میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ایک زخمی

ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ہو گیا۔ واقعات کے مطابق جنوبی وزیرستان کی تحصیل وانا کے بازار میں یہ واقعہ پیش آیا، وانا بازار میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ قرضے کی بنیاد پر ہوئی، ملزمان فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

مزید پڑھیں:  ماونٹ ایورسٹ کی بلندی میں مسلسل اضافہ ہونے کا انکشاف