fe865745 2adc 4e6c 8a64 aa55de68b443

این ڈی ایم اے چیئرمین،چیف سیکرٹری سیکرٹری ھیلتھ اور منسٹر ھیلتھ کا ایچ ایم سی کا دورہ

پشاور :این ڈی ایم اے کے چیئرمین نے آج چیف سیکرٹری. سیکرٹری ھیلتھ اور منسٹر ھیلتھ کے ہمراہ ایچ ایم سی کا دورہ کیا،ایچ ایم سی میں کرونا سے متاثرہ مریضوں کےلیے کیے گے انتظامات کا جائزہ لیا گیا.

ہسپتال کے میڈیکل ڈائریکٹر شہزاد اکبر نے کووڈ کے تمام انتظامات کی مکمل بریفنگ پیش کی،چیرمین این ڈی ایم اے نے تمام معلومات کا جائزہ لینے کے بعد اطمنان کا اظہار کیا، اور کہا کہ کے پی کے میں تمام ایم ٹی آئی ہسپتالوں پر مریضوں کا بے تاحاشہ رش ہے. ہم ہر ممکن اپ لوگوں کے ساتھ اپنا تعاون برقرار رکھے گے.انھوں نے ہسپتالوں کو مزید وینٹ. آکسیجن اور بیڈز کی تعداد بڑھا نے کی یقین دہائی کروائی ہے.

مزید پڑھیں:  اے پی ایس کے طالب علم احمد نواز کو برٹش امپائر میڈل سے نواز دیا گیا
مزید پڑھیں:  بیروت، واکی ٹاکی دھماکوں میں شہداء 20 ہوگئے

ہسپتال کی ایڈمنسٹریشن کے تمام انتظامات کو سراہا اور کہا کہ اس مشکل گھڑی میں تمام میڈیکل سٹاف فرنٹ لائن پر کھڑا ہے جو قابل تعریف ہے.